• Delete
  • Edit

About

Tags : #BusinessService, #PoliticalOrganization

Location :
Hayat Abad, Peshawar-26000
Contacts :

Add missing information

Add email
Add phone
Add business description
Add opening hours
Add photos
Add Social Media
Add Products and Services

4 Reviews

  • Anynomous
    28 October 2016

    سیمبیا طاہر بہن کو 100میں سے کتنے نمبر ملنے چاہیے ؟

    report this review
  • Anynomous
    20 October 2016

    Meeting regarding locked Islamabad briefing hazara region convention

    report this review
  • Anynomous
    09 October 2016

    PTI of District member Naeema Naz Pti

    report this review
  • Anynomous
    27 February 2016

    ***بریکنگ نیوز**** اسلام آباد: تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کیلئے جامع ضوابط کار ( SOPs) کا اعلان کرنے والی پہلی پاکستانی جماعت بن گئی اسلام آباد: تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن نے نو صفحات پر محیط ضوابط کار تحریری شکل میں جاری کر دیے اسلام آباد: اڑسٹھ نکات پر مشتمل ضوابط کار میں انتخابی طریقہ کار اور انتخابی عملے کے فرائض کی وضاحت کی گئی ہے اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر تسنیم نورانی کی منظوری سے جاری ہونے والے ضوابط کار میں انتخابی فہرستوں کی تیاری سے نتائج کے اعلا...ن تک کے مراحل کا طریقہ کار طے کیا گیا ہے اسلام آباد: انتخابی عملے اور الیکشن کمیشن سے وابستہ افراد کو ہر قیمت پر غیر جانبداریت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے اسلام آباد: انتخابی فہرستوں کی موثر تیاری اور ان پر اعتراضات کے طریقہ کار کی بھی وضاحت کی گئی ہے اسلام آباد: امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کے حصول, تکمیل اور داخلے کے ساتھ انکی پڑتال کے عمل پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے اسلام آباد: یوسی, تحصیل, ٹاؤن, ریجن اور صوبے کیلئے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کی سماعت کیلئے دو ایپلیٹ اتھارٹیز قائم کی گئی ہیں اسلام آباد: قومی سطح کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی پر مرکزی الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہی حتمی تصور کیا جائے گا اسلام آباد: یوسی, تحصیل, ٹاؤن اور ضلع کی سطح پر متنازع نتائج ریجنل اور صوبائی ٹربیونلز جبکہ ریجن اور صوبے کی سطح کے تنازعات صوبائی اور مرکزی ٹربیونلز کے سامنے اٹھائے جا سکیں گے اسلام آباد: مرکزی سطح کے انتخابی نتائج پر اعتراضات کی سماعت محض مرکزی ٹربیونل کے روبرو ہی ممکن ہو سکے گی اسلام آباد: الیکشن ٹربیونلز 30 روز کے اندر انتخابی تنازعات نمٹا کر مرکزی الیکشن کمیشن کو آگاہ کرنے کے پابند ہوں گے اسلام آباد: مرکزی الیکشن کمیشن ٹربیونلز کے فیصلے ترجیحی بنیادوں پر نافذ کرنے اور ضرورت پڑنے پر ضمنی انتخابات کے انعقاد کا بھی ذمہ دار ہو گا اسلام آباد: انٹرا پارٹی اتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو انتخابی نشان کی بجائے "کوڈ نمبر" الاٹ کیا جائے گا اسلام آباد: امیدواروں کو قواعد کے اندر رہتے ہوئے اپنے انتخابی کوڈ کی تشہیر کی اجازت ہو گی ترجمان تحریک انصاف الیکشن کمیشن منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

    See More

    report this review

Rate & Write Reviews