Ammayzing
Best spiritual place, I visited here in the end of 2017. This place is near to Holy Shrine of Imam Reza.
* پیر پالان دوز کا مقبرہ
اگراس سے پہلے آپ کو حضرت امام رضا علیہ السلام کی زیارت کا شرف نصیب ہے تو یقیناً پیر پالان دوز کا نام ضرور سنا ہوگا۔ اگر آپ کو ان کے مقبرہ کے متعلق نہیں معلوم تو یہ مختصر سا تعارف پڑھ لیجیے گا.
شیخ محمد عارف جو پیر پالان دوز کے عنوان سے معروف ہیں ،ان کی آرامگاہ پہلے فلکہ ٔحضرت کے حاشیہ میں واقع تھی۔ اور فلکہ ٔحضرت شہر کے مرکز میں ایک بڑی کمربندی(رنگ روڑ) تھی جو بلند دیواروں کے ساتھ حرم مطہر کو اس کے اطرافی محلوں سے جدا کرتی تھی یہ فلکہ ٔحضرت حرم مطہر کی توسیع کا نتیجہ تھا جو حرم مطہر کی جامع توسیع سے پہلے بھی موجود تھا۔
پیر پالان دوز کی قبر خیابان بست پائین یعنی موجودہ خیابان نواب صفوی کے ابتداء میں واقع تھی لیکن حال حاضر میں خیابان نواب صفوی کی جانب سے حرم مطہر منتہی ہونے والے دائرہ نما یوٹرن کے شمالی کونے میں واقع ہے۔
پیر پالان دوز کا مقبرہ احتمالاً شیخ محمد عارف نامی شخصیت سے منسوب ہے جو مشہد مقدس کے اطراف میں واقع ایک سرسبز دیہات’’کاردہ‘‘ میں متولد ہوئے۔ان کا شمارصفویہ دور کے معروف زہاد اوربزرگ عرفا میں سے ہوتاتھا وہ اپنا امرار معاش یعنی گذر بسر کرنے کے لیے پالان دوزی کیا کرتے تھے لہٰذا اسی نام سے مشہور ہو گئے۔
حیدر
مشهد، ٢٢ ربيع الأول ١٤٣٩
مقبره پیر پاره دوز مربوط به دوره صفوی ـ دوره معاصر است و درمشهد، خیابان نواب صفوی، ضلع شرقی حرم امام رضا (ع) واقع شده و این اثر در تاریخ ۵ اردیبهشت ۱۳۵۶ با شمارهٔ ثبت ۱۳۷۵ بهعنوان یکی از آثار ملی ایران به ثبت رسیده است.
این مقبره متعلق به محمد عارف عباسی، از عرفای بزرگ قرن دهم هجری است. بنای مزبور چهار ضلعی بوده و دارای گنبد پیازی شکل و ایوان آجری زیبا است. در داخل بقعه بر سقفها بقایای نقاشیهایی از دوران صفویه وجود دارد. بنا با کاشیهای ساده فیروزهای رنگ تزئین شده است. تاریخ ساخت بنا مربوط به سال ۹۸۵ قمری میباشد.
Soothing architecture
Tomb of a sufi from the 16th century. The renovated building includes some of the original mosaics.
زیارتگاه خوب هست
خدا رحمتش کنه